FY 25-26
پہلی سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںتیسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دستیاب نہیںتیسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںتیسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںتیسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںتیسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںتیسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںتیسری سہ ماہی رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںسالانہ رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دستیاب نہیںسالانہ رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںسالانہ رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںسالانہ رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںسالانہ رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںسالانہ رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںسالانہ رپورٹ
حصہ ۱ · نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںپہلی سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںدوسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںتیسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دستیاب نہیںتیسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںتیسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںتیسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںتیسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںتیسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںتیسری سہ ماہی رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںسالانہ رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دستیاب نہیںسالانہ رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںسالانہ رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںسالانہ رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںسالانہ رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںسالانہ رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںسالانہ رپورٹ (مجموعی)
حصہ ۲ · مجموعی مالی گوشوارے
دیکھیںنیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹد – 30-06-2025
آمدن فی حصص (EPS)
11.89 روپے
قیمت تناسبی آمدن (P/E)
11.18
بریک اپ ویلیو فی حصص (BVPS)
128.23 روپے
ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کا تناسب
-
نیٹ سول ٹیکنالوجیز کے ایکوئٹی حصص، درج ذیل سٹاک ایکسچینج اور سٹاک ایکسچینج ویب سائٹ لنکس پر ’’ نیٹ سول ‘‘ سٹاک علامت کے طور پر ڈیلنگ کے لیے فہرستی اور ٹریڈڈ ہیں سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ Pakistan -1
: ویب لنک http://www.psx.com.pk
پی ایس ایکس ویب سائٹکمپنیز ایکٹ 2017 کے سیکشن (6)223 اور ایس آراو 389(I)/2023 مورخہ 21 مارچ 2023 کی تعمیل میں کمپنی نے حصص داران کو سالانہ رپورٹ 2025 کی ویب لنک، QR کوڈ اور ای میل کے ذریعے الیکٹرانک ترسیل انجام دی ہے۔ جن کے ای میل ایڈریس کمپنی کے حصص رجسٹرار میسرزویژن کنسلٹنگ لمیٹڈ کے پاس موجود ہیں، اہم ایسے ممبران جن کے کمپنی حصص رجسٹرار کے پاس ای میل ایڈریس موجود نہیں ہیں انہیں سالانہ اجلاس عام کی اطلاع کے نوٹس کی پرنٹ شدہ کاپیاں بشمول سالانہ رپورٹ 2025 (جس میں مالیاتی گوشوارے درج ہیں) ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے QR کا حامل کوڈ/ویب لنک بھی بھیج دیئے گئے ہیں۔
اس کے باوجود کمپنی کی سالانہ رپورٹ 2025 کی ہارڈ کاپی، کسی بھی ممبر کی جانب سے درخواست بھیجنے پر، ان کے رجسڑڈ ایڈریس پر ایسی درخواست موصل ہونے کے ایک ہفتے کے اندر مفت فراہم کرے گی۔ مذید براں فزیکل فام میں حصص رکھنے والے ممبران سے گذارش کی جاتی ہے کہ براہ مہربانی اپنا موثر ای میل ایڈریس (اپنے موثر CNIC کی کاپی کے ہمراہ) کمپنی کے حصص رجسٹرار میسرزویژن کنسلٹنگ لمیٹد کو فراہم کریں جبکہ بک انری فارم میں حصص رکھنے والے ممبران اپنے متعلقہ پارٹیسپنٹ/ انویسٹر اکاؤنٹ سروسز کو فراہم کریں۔
حصص داران کی سہولت کے لیے، معیاری درخواست فارم (سالانہ آڈٹ شدہ کھاتوں کی فراہمی کے لیے) منسلک ہے اور ذیل میں ڈاؤن لوڈ بھی کریں:
حتمی نقد منافع منقسمہ کے الیکٹرانک کریڈٹ (D-8) کی تفصیلات
تقسیم کی مدت
کمپنیز ایکٹ 2017ء کے سیکشن 242 کے تحت پبلک لسٹڈ کمپنی کے لیے نقد قابلِ ادائیگی ڈیویڈنڈ صرف الیکٹرانک طریقے سے اہل حصصدار کے مخصوص بینک اکاؤنٹ میں بھیجا جائے گا۔ اس نوٹس کے ذریعے تمام حصصداران سے گزارش ہے کہ اپنا بینک (IBAN)، CNIC اور تفصیلات متعلقہ پارٹسپنٹ کے ذریعے مرکزی ڈیپازٹری سسٹم میں اپڈیٹ کرلیں۔ فزیکل حصص کی صورت میں بینک تفصیلات ہمارے رجسٹرار میسیز ویژن کنسلٹنگ لمیٹد کو ارسال کریں۔ ای-ڈیویڈنڈ مینڈیٹ فارم سالانہ رپورٹ میں منسلک ہے اور نیچے سے ڈاؤن لوڈ ہو سکتا ہے۔ جمع نہ کرانے کی صورت میں آئندہ ڈیویڈنڈ وارنٹس معطل ہو سکتے ہیں۔
حصصداران سے گزارش ہے کہ زکوٰۃ و عشر آرڈیننس 1980ء کے مطابق (CZ-50) اعلان جمع کرادیں اور پتہ میں کسی تبدیلی کی اطلاع دیں۔
کارپوریٹ دستاویزات اور سرمایہ کار تعلقات
کل دستاویزات: 37
کل دستاویزات: 20
کل دستاویزات: 2
کل دستاویزات: 15
نعیم اللہ غوری
چیئرمین / آزاد ڈائریکٹر
سلیم اللہ غوری
چیف ایگزیکٹو آفیسر
حما فخر
آزاد ڈائریکٹر
وسیم انور
غیر اجرائی ڈائریکٹر
حمنہ غوری
غیر اجرائی ڈائریکٹر
عمر شہاب غوری
اجرائی ڈائریکٹر
نعمان حسین
آزاد ڈائریکٹر
بوعلی صدیقی
مس سحرش
کرو حسین چوہدری اینڈ کمپنی
چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ
7th فلور، گلموہر ٹریڈ سنٹر
8-F مین مارکیٹ، گلبرگ II
لاہور 54600، پاکستان
وژن کنسلٹنگ لمیٹد
5C، سیکنڈ فلور، ایل ڈی اے فلیٹس، لارنس روڈ
لاہور
فون: +92-42-36283096 & 36383097
فیکس: +92-42-36312550
کارپوریٹ لاء ایسوسی ایٹس
پہلی منزل کوئنز سنٹر
شارع فاطمہ جیناح، لاہور